- Home
- Business
- Business News
- ہواوے P8 کا کسٹومائزڈ’’ Perfect Selfie‘‘ موڈ لازوال یادوں کوسنبھالنے کا متاثرکن آپشن
ہواوے P8 کا کسٹومائزڈ’’ Perfect Selfie‘‘ موڈ لازوال یادوں کوسنبھالنے کا متاثرکن آپشن
پیر 29 جون 2015 19:56
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جون۔2015ء) لوگوں کے طویل طے شدہ رجحانات کودیکھتے ہوئے Huawei بھی ان کے قدم سے قدم ملاکرچلنے کی کوشش کررہا ہے اور اپنے صارفین کیلئے اب تک ایسی ٹیکنالوجیزمتعارف کروائی ہیں جوان کیلئے بیک وقت آسانی اور خوشی لارہی ہیں ۔اس وقت تفریح اور خوشی کے تمام مواقعوں پرSelfie اتارنا ایک فیشن بن گیا ہے ۔ہواوے P8 کا "Perfect selfie" شوٹنگ موڈ ، تصویر اور متعلقہ اثرات کوانتہائی خوبصورت بناکر پیش کرتا ہے جبکہ اس کے علاوہ یہ آپشن خود کار طریقے سے آبجیکٹ کا پتہ بھی لگا لیتا ہے تاکہ اس کو خوبصورتی سے سجایا جاسکے ۔
’’ beauty mode ‘‘ گروپ تصویر میں تمام لوگوں کو خوبصورت بنانے کے قابل ہے۔ ہواوے P8 ، فون کے مالک کی شناخت کرتا ہے اوران کو موجودہ موڈ کے مطابق خوبصورت بنا سکتا ہے جبکہ دیگر صارفین کو فون میں موجود پہلے سے مقررہ انڈیکس فراہم کیا جاتا ہے ۔(جاری ہے)
مالکان کس طرح ’’بیوٹیفائنگ موڈ‘‘ کو مقررکرتے ہیں ؟جب فون کو سب سے پہلے Selfie لینے کیلئے استعمال کیا جاتا ہے تویہ صارف سے پوچھے گا کہ کیا وہ اس کا مالک ہے ۔
یہ عمل آپ کیلئے فوٹوگرافنگ انٹرفیس لاتا ہے جہاں پر آپ اپنی پسندکی سکن فیچرزکے مطابق ہرآپشن کو ایڈجسٹ کر سکتے ہیں ۔اس کے بعد آپ تصویرکولاک اوردیکھنے کیلئے انٹرفیس پر بٹن کوکلک کریں ۔ہواوے P8 میں جلد ہی وائٹننگ ، پالشنگ ، ان لارجنگ آئیز، ناک اور چہرے کوتبدیل کرنے کے آپشن بھی موجود ہوں گے ۔مستقبل میں ہواوے P8 ، چہرے میں فرق کرنیوالی تکنیک کے استعمال سے اپنے مالک کی شناخت کرے گا اورموجودہ بیٖوٹیفائنگ فیچرزکوا ستعمال کرتے ہوئے انھیں مزید خوبصورتی فراہم کرے گا۔Browse Latest Business News in Urdu
سی ڈی این ایس ،جاری مالی سال کے دوران نئے بانڈز کے اجرا سے 1375 ارب روپےکی بچتیں حاصل
نائجیریا میں ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے درخواستیں 15مئی تک جمع کرائی جاسکتی ہیں،ٹی ..
ملکی معیشت کی بہتری کیلئےپر وزیراعظم کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،صدر آئی سی سی آئی بیان
این بی پی کوجاری کیلنڈرسال کی پہلی سہ ماہی میں 9.708 ارب روپے کاخالص منافع ہوا
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
ماڑی گیس کمپنی کے منافع میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 28 فیصد اضافہ ہوا،رپورٹ
دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73 ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..
اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک
خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ
تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس
اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..
پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق
ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اعجاز الرحمان
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
سیکرٹری صنعت و تجارت کا ماڈل بازار مینجمنٹ کمپنی کے افسران کے ہمراہ زیر تعمیر ہیڈ آفس بلڈنگ کا دورہ،جاری ..
لاہور چیمبر کی وزیراعظم سے ایس آر او 350پر عمل درآمد روکنے کی اپیل، خط لکھ دیا
حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے عہدیداران کا ایس ایس پی حیدرآباد امجد احمد شیخ ..
فریز لینڈ کیمپینا اینگرو پاکستان لمیٹڈ کا پہلی سہ ماہی 2024 کے مالیاتی نتائج کا اعلان
PSX Live Index
Updated: 06:14:02pm | 29-04-2024
Status: Closed | Volume: 613,314,754 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary