ایف بی آر کاتمام ٹیکس چوری میں ملوث اور کم آمدنی ظاہر کرنے والے صنعتکاروں و تاجروں کا گھیرا تنگ کرنے کیلئے تمام نجی و سرکاری بینکوں سے بے نامی اکاؤنٹس کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ

اتوار 12 جولائی 2015 22:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 جولائی۔2015ء) ایف بی آر نے تمام ٹیکس چوری میں ملوث اور کم آمدنی ظاہر کرنے والے صنعتکاروں و تاجروں کا گھیرا تنگ کرنے کیلئے ایف بی آر نے تمام نجی و سرکاری بینکوں میں کھلوائے گئے بے نامی اکاؤنٹس کی تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے، صنعتکاروں و تاجروں نے دس لاکھ سے زائد اکاؤنٹ قریبی رشتہ دار و ملازمین کے ناموں سے کھلوا رکھے ہیں۔

(جاری ہے)

اتوار کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے قابل اعتماد ذرائع نے بتایا کہ صنعتکار و تاجر طبقہ در حقیقت دو تہائی کاروباری لین دین انہی بے نامی اکاؤنٹس کے ذریعے کرتا ہے جبکہ سال کے آخر میں ٹیکس گوشوارے جمع کراتے ہوئے مذکورہ بینک اکاؤنٹس ظاہر نہیں کئے جاتے تا کہ ٹرن اوورٹیکس سے بچا جا سکے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کے اعلیٰ حکام نے پاکستان بینکس ایسوسی ایشن کے ساتھ بات چیت مکمل کرلی ہے اور جلد ہی بے نامی اکاؤنٹس کی معلومات ایف بی آر کو فراہمی کا طریقہ کار اور لین دین (ٹرانزیکشن) کی کم از کم حد مقرر کی جائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی

سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71           ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر