زر مبادلہ کے ذخائر 12کروڑ 47لاکھ ڈدالر کمی کے نتیجے میں گر کر 18ارب 58کروڑ 99لاکھ ڈالر پر آ گئے،سٹیٹ بینک کے ذخائر میں 6 کروڑ 58لاکھ ڈالر کمی

جمعرات 16 جولائی 2015 22:46

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 جولائی۔2015ء) زر مبادلہ کے ذخائر 12کروڑ 47لاکھ ڈدالر کمی کے نتیجے میں گر کر 18ارب 58کروڑ 99لاکھ ڈالر پر آ گئے، اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں بھی 6 کروڑ 58لاکھ ڈالر کمی واقع ہوئی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری شدہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ماہ کے پہلے ہفتے کے دوران زر مبادلہ کے ذخائر میں 12 کروڑ 47لاکھ ڈالر کمی واقع ہوئی، جس کے نتیجے میں زر مبادلہ کے مجموعی ذخائر 18ارب 71کروڑ 46لاکھ کی سطح سے نیچے گر کر 18ارب 58کروڑ 99لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے جبکہ اسٹیٹ بینک کے پاس موجودہ زر مبادلہ کے ذخائر 6کروڑ 58لاکھ ڈالر کمی کے نتیجے میں 13ارب 53کروڑ 52لاکھ ڈالر سے کم ہو کر 13ارب 46کروڑ 94لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔

نیز کمرشل بینکوں کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 5ارب 17کروڑ 94لاکھ ڈالر سے گر کر 5 ارب 20کروڑ50لاکھ ڈالر کی سطح پر آ گئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..