مہنگے داموں اشیائے ضروریہ فروخت کرنے والے 4122دکانداروں کوجرمانہ

جمعہ 17 جولائی 2015 20:30

فیصل آباد ۔17 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 جولائی۔2015ء) ڈی سی او نورالامین مینگل کی ہدایت پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے رمضان المبارک کے دوران مہنگے داموں اشیائے ضروریہ فروخت کرنے والے 4122دکانداروں کو مجموعی طور پر 36لاکھ 4ہزار600روپے جرمانوں کی سزادی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے ماہ صیام کے دوران قیمتوں کی جانچ پڑتال کے لئے مختلف مارکیٹوں،بازاروں میں4985 مقامات پر پھل،سبزیاں،گوشت،کریانہ اوردیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو چیک کیااورنرخنامے آویزاں نہ ہونے اورمقررہ سے زائد قیمت وصول کرنے کی پاداش میں دکانداروں کو موقع پر ہی بھاری جرمانے عائد کئے گئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی