اسٹیٹ بینک کی تمام بینکوں کو اے ٹی ایمز میں وافر کرنسی اسٹاک رکھنے کی ہدایت

جمعہ 17 جولائی 2015 20:48

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 جولائی۔2015ء)اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو اے ٹی ایمز میں وافر کرنسی اسٹاک رکھنے کی ہدایت کر دی ہے۔اسٹیٹ بینک نے تمام شیڈولڈ بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ عید الفطر کے ایام میں اپنے اپنے بینکوں کی اے ٹی ایم برانچز میں نصب اے ٹی ایمز میں کرنسی کا وافر اسٹاک موجود رکھیں تاکہ اے ٹی ایم مشینیں استعمال کرنے والے بینکوں کے کھاتے داران کو رقم نکلوانے میں کسی قسم کی مشکل یا پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

(جاری ہے)

تمام بینکوں کو یہ بھی حکم دیا گیا ہے کہ وہ اپنی خراب اے ٹی ایمز ہر حالت میں ٹھیک کروائیں۔ دوران چیکنگ کوئی مشین خراب پائے جانے پر ان کے خلاف سخت ترین کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو حکم دیا ہے کہ وہ روزانہ کی بنیاد پر اے ٹی ایمز کی ورکنگ کو چیک کریں اور چھٹیوں کے دوران بھی اے ٹی ایمز میں وافر کرنسی کی موجودگی یقینی بنائی جائے۔ اسٹیٹ بینک نے عوامی طلب پوری کرنے کے لیے بینکنگ سروسز کارپوریشن کے دفاتر کے ذریعے کمرشل بینکوں کو زیادہ سے زیادہ مالیت پانچ سو روپے اور اس سے زائد کے کرنسی نوٹ بھی جاری کیے جن کی مالیت218 ارب روپے تھی۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی