رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ٹیکس وصولی میں بہتری دیکھی گئی

جولائی میں ایک سو تینتالیس ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا

اتوار 2 اگست 2015 15:46

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 اگست۔2015ء)رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی ٹیکس وصولی میں بہتری دیکھی گئی ،جولائی میں ایک سو تینتالیس ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا۔

(جاری ہے)

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ابتدائی اعداد وشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے مقابلے میں جاری مالی سال ٹیکس وصولی کی شرح میں سات فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا رواں مالی سال جولائی میں ایک سو تینتالیس ارب روپے ٹیکس وصول کیا گیا جبکہ گذشتہ مالی سال اسی عرصے میں ٹیکس وصولی ایک سو تینتس ارب چھیانوے کروڑ روپے رہی ، ایف بی آر کے مطابق جاری مالی سال جولائی میں چوہترارب روپے سیلز ٹیکس، ستاون ارب دو کروڑ روپے انکم ٹیکس جبکہ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں چار ارب ستائیس کروڑ روپے ٹیکس وصول کیا گیا، وا ضح رہے کہ رواں مالی سال ٹیکس وصولی کا ہدف اکتیس کھرب روپے مقرر کیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی