دوسری سہ ماہی کے دوران کمپنی کے خالص منافع میں 57 فیصد اضافہ ہوا،پینا سانک

اتوار 2 اگست 2015 17:32

ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اگست۔2015ء) جاپان کی الیکٹرانکس کمپنی پینا سانک کے خالص منافع میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران 57 فیصد اضافہ ہوا ۔

(جاری ہے)

پینا سانک کے جاری بیان کے مطابق رواں سال اپریل سے جون کے دوران کمپنی نے 59.52 ارب ین کا خالص منافع حاصل کیا جو کہ گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 57 فیصد زائد ہے جبکہ رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران گردشی منافع 7 فیصد کی کمی سے 76.56 ارب ین کی سطح پر ریکارڈ کیا گیا۔حکام کے مطابق اس عرصہ کے دوران پینا سانک کی سیلز 1.86 ٹریلین ین کی سطح پر مستحکم رہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول