رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران نسان کے خالص منافع میں 36 فیصد اضافہ

اتوار 2 اگست 2015 17:32

ٹوکیو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 03 اگست۔2015ء) جاپان کی کار ساز کمپنی نسان کے خالص منافع میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران 36 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

جاپان کی دوسری بڑی کار ساز کمپنی کے جاری بیان کے مطابق اس نے رواں سال اپریل سے جون کے دوران 1.3ارب ڈالر کا خالص منافع حاصل کیا جو کہ گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 36.3 فیصد زائد ہے جبکہ خالص منافع میں اضافہ کی وجہ شمالی امریکہ اوریورپ میں نسان گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ ہے۔ حکام کے مطابق رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران آپریٹنگ منافع 58 فیصد اضافہ سے 193.7 ارب ین کی سطح پر پہنچ گیا جبکہ سیلز 17.6 فیصد اضافے سے 2.90 ٹریلین ین ریکارڈ کی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی