تین روزہ ڈیجیٹل پرنٹنگ سائن ایج اینڈ ٹیکنالوجی نمائش کا آغاز 4 ستمبر کو ہوگا

پیر 3 اگست 2015 16:26

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03اگست۔2015ء) فیکٹ ایگزیبیشنز پرائیوٹ لمیٹڈ کے زیراہتمام تین روزہ پہلے ڈیجیٹل پرنٹنگ سائن ایج اینڈ ٹیکنالوجی نمائش کا آغاز 4 ستمبر کو لاہور کے بین الاقوامی ایکسپو سینٹر میں ہوگا ۔ 6ستمبر تک جاری رہنے والی اس تجارتی نمائش میں ڈیجیٹل پرنٹنگ اور سائن ایج سے وابسطہ ملکی اور غیر ملکی صنعتی ادارے اپنی جدید ٹیکنا لوجی متعارف کروایئنگے۔

(جاری ہے)

یہ نمائش پاکستان میں اپنی نوعیت کی پہلی نمائش ہوگی جس میں دنیا بھر سے پندرہ ملکوں کے سو سے زائد ادارے شرکت کریں گے جبکہ دس ہزار سے زائد صنعت و تجارت سے وابسطہ افراد نمائش دیکھنے آئیں گے۔نمائش میں شرکت کے لئے پاکستان سمیت آسٹریا، چین، جرمنی، بھارت، اٹلی، تائیوان، متحدہ عرب امارات اور انگلستان کے مختلف اداروں نے اپنی دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔۔ فیکٹ ایگزیبیشن کی انتظامیہ کے مطابق ملک میں منعقد ہونے والی اس نمائش کا مقصد پاکستان میں صنعتی اور تجاری نمائشیں منعقد کر کے ملک کا وقار دوسرے ممالک میں بلند کرنا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی