عالمی تجارتی میلوں اور” ایم ایکسپو“ میں شرکت کے خواہشمند اداروں کیلئے درخواست طلب کرلی گئیں

تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے فارم اور دیگر تصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں رپورٹ

اتوار 16 اگست 2015 15:14

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اگست۔2015ء)تجارت کے ترقیاتی ادارے (ٹی ڈی اے پی) نے امریکی شہروں نیو یارک اور اولینڈو میں منعقد ہونے والے بین الاقوامی تجارتی میلوں ” ہوٹل ، موٹل اینڈ ریسٹورنٹ شو 2015ء“ اور” ایم ایکسپو“ میں شرکت کے خواہشمند برآمدی اداروں سے 17اگست 2015ء تک درخواستیں طلب کی ہیں۔

(جاری ہے)

ادارے کی جاری تفصیلات کے مطابق نیو یارک میں منعقد ہونے والی ہوٹل ، موٹل اینڈ ریسٹورنٹ شو 2015ء عالمی نمائش میں ہوٹل ٹیکسٹائلز ، پردے، تولیے ، چادریں ، گدے کے کور ، تکیے ، پیش بند ، یونیفارمز ، ریسٹورنٹس ، ٹیکسٹائلز ، میز پوش ، چھری ، کانٹے و چمچے اور برتن جبکہ اولینڈو میں منعقدہ تجارتی میلے ایم ایکسپو میں موٹر سائیکل ، لیدر گارمنیٹس ، جیکٹس ، دستانے ، گھٹنوں کے پیڈ ، کلائیوں کے کور ، لیدر بیگ ، ہیلمٹ اور موٹر سائیکلوں سے متعلق دیگر سامان تیار اور برآمد کرنے والے ادارے شرکت کے ذریعے اپنی برآمدات کو فروغ دے سکیں گیجبکہ انہیں عالمی خریداروں سے ملنے اور کاروباری معاملات طے کرنے کا بھی موقع ملے گا۔

تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے فارم اور دیگر تفصیلات اتھارٹی کی ویب سائٹ سے بھی حاصل کی جاسکتی ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی