کراچی ،بینک الفلاح نے جون2015تک کے ششماہی نتائج کا اعلان کردیا

بینک نے واجبات اور ٹیکسز کی ادائیگی سے قبل7.787بلین روپے کا منافع کمایا امسال بینک نے گزشتہ سال اسی عرصے کے مقابلے میں 85فیصد بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا

جمعرات 20 اگست 2015 22:40

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اگست۔2015ء) بینک الفلاح نے جون2015تک کے ششماہی نتائج کا اعلان کردیا ہے جس میں بینک نے واجبات اور ٹیکسز کی ادائیگی سے قبل7.787بلین روپے کے منافع کو یقینی بنایا ہے۔اس سال بینک نے گزشتہ سال اسی عرصے کے مقابلے میں 85فیصد بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ اس ششماہی کے دوران ٹیکسز کی ادائیگی کے بعد3.704بلین روپے منافع رجسٹر کیا گیا جو کہ پچھلے سال اسی عرصے میں 2.610بلین روپے تھا۔

یہ 42فیصد بہتری ٹیکس کے قوانین میں تبدیلی کے باوجودیقینی بنائی گئی۔ایکسپنس مینجمنٹ کنٹرولز کو تقویت ملی اور بینک کیcost to income ratio 58 فیصد بہتر ہوئی۔ اس موقع پراپنے خیا لات کا اظہار کرتے ہوئے بینک الفلاح کے سی ای او عاطف باجوہ نے کہا کہ بینک نے اعلیٰ کاردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار مالیاتی نتائج کو یقینی بنایا ہے ۔

(جاری ہے)

ہمیں امید ہے کہ ہم مستقبل میں بھی اپنے صارفین کیلئے بہترین خدمات کو یقینی بنائیں گے۔

بینک کی بیلنس شیٹ پر مجموعی اثاثے 785.800بلین روپے رہے جو کہ سال کے اختتام کے وقت 6فیصد زیاد ہ تھے۔بینک کی CASAپرسنٹیج دسمبر 2014میں 69فیصد سے بہتر ہو کر جون2015میں 76فیصد رہی۔بینک کی قرضے کی سرگرمی کافی اچھی رہی اور گراس ایڈوانسز 319.177بلین روپے رپورٹ کئے گئے جبکہ ADR 53فیصد رہا جو کے انڈسٹری کی اوسط سے بہتر ہیں۔30جون2015تک بینک کے نان پرفارمنگ لونز 6فیصد ہیں جبکہ بینک کی نان پرفارمنگ لونز کووریج 78فیصد بہتر ہوئی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..

دوطرفہ کاروباری اور تجارتی لین دین کیلئے پاکستانی بینکوں کو ایتھوپیا میں اپنی برانچیں کھولنی چاہئیں، ..

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73 ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ