میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کا مالی سال 16-2015 کیلئے 2 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد کا بجٹ پیش کر دیا گیا

ہفتہ 12 ستمبر 2015 19:34

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء ) میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کا مالی سال 16-2015 کیلئے 2 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد کا بجٹ پیش کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

بجٹ مالی اجلاس کی صدارت میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اﷲ نے کی بجٹ چیئرمین فنانس کمیٹی ملک عمران کاکڑ نے پیش کیا بجٹ دستاویز کے مطابق بجٹ کا کل حجم 2 ارب 49 کروڑ 71 لاکھ 7 ہزار 609 روپے ہے اخراجات کا تخمینہ 2 ارب 49 کروڑ 71 لاکھ 10 ہزار 706 روپے ہے بجٹ میں میٹر پولیٹن کی گاڑٰیوں کی خریداری کے لئے 2 کروڑ 40 لاکھ مختص کئے گئے ہیں نقشہ جات کی فیس کی وصولی کی مد میں 1 کروڑ 20 لاکھ روپے کا ہد ف مقرر کیا گیا ہے شہر میں نئی بکرا پیڑی کے لئے 50 لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں میٹرو پولیٹن کے لئے جدید مشینوں کی خریداری کے لئے 46 کروڑ 57 لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں سرکاری ہسپتالوں کا کچرہ اٹھانے کے لئے 18 لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں فائر بریگیڈ کیلئے 10 لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں پارکنگ فیس کی وصولی کی مد میں 4 کروڑ روپے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے روڈ کٹنگ کی مد میں فیس کی وصولی کا ہدف 40 لاکھ روپے مقرر کیا گیا ہے جبکہ ملازمین کی تنخواہوں کیلئے 70 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی