انٹرنیشنل مارکیٹ میں چاول کی قیمتوں میں کمی سے کاشتکار اور برآمد کنندگان پریشان

کیڑے مار ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے اخراجات بڑھ گئے ، کسانوں کا حکومت سے دوبارہ کم سے کم امدادی قیمت کے تعین کا مطالبہ

ہفتہ 12 ستمبر 2015 22:52

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 ستمبر۔2015ء)ملک سے سالانہ 2 ارب ڈالر مالیت کا چاول برآمد ہوتا ہے لیکن بین الاقوامی مارکیٹ میں چاول کی گرتی ہوئی قیمتوں کے باعث کاشت کار اور برآمد کنندگان دونوں ہی پریشان ہیں ۔ابراہیم علی ضلع ٹھٹھہ کا کاشت کار جنہوں نے رواں سیزن میں ڈیڑھ سو ایکٹر رقبے پر دھان کاشت کی فصل تیار ہونے کی خوشی سے زیادہ انہیں پریشانی ہے فصل کے عوض ملنے والے کم معاوضے کی ۔

(جاری ہے)

کھاد ، کیڑے مار ادویات اور بجلی کے نرخوں میں اضافے کے سبب اخراجات بڑھ گئے ہیں لیکن اس کے برعکس گزشتہ سیزن کے مقابلے چاول کے دام 25 فیصد گرگئے ۔ دوسری جانب گزشتہ سال کے مقابلے جولائی 2015 میں چاول کی برآمدی مالیت میں 27 فی صد کی کمی آئی ہے ۔کاشت کاروں کا کہنا ہے کہ حکومت گندم کی طرح چاول کی بھی کم سے کم امدادی قیمت کا تعین کرنے کے ساتھ اس کی سرکاری خریداری کا سالانہ ہدف مقرر کرے ۔چاول کے برآمدکنندگان کو بین الاقوامی مارکیٹ میں مناسب قیمت نہ ملی تو آنے والے دنوں میں ملک میں چاول کے کاشت کاروں اور برآمدکنندگان کو بحران کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی