ہواوے کا بہت جلد پر تعیش اسمارٹ فون Mate S متعارف کرانے کا اعلان

جمعہ 18 ستمبر 2015 21:02

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 ستمبر۔2015ء) دنیا کی معروف موبائل اورآئی ٹی سلوشنز فراہم کرنے والی کمپنی ہواوے نے بہت جلد مارکیٹ میں اپنا پرتعیش اسمارٹ فون Mate S متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے ۔ یہ سمارٹ فون یقینی طور پراپنے جاذب نظر ڈیزائن کی بدولت سمارٹ فون شائقین کواپنی طرف متوجہ کرے گا کیونکہ اس نے ہواوے جمالیاتی سنٹر میں بہترین مینوفیکچرنگ مہارت اورکاریگری کا استعمال حاصل کیا ہے۔

یہ سمارٹ فون یقیننا ہواوے کی مضبوط مارکیٹ پوزیشن کوبھی مزید دوام بخشے گا۔Mate Sکا ڈیزائن فطرت یعنی 17-arch Bridgeسے متاثر ہے جو بذات خود شاندار ہنرمندی ، سادگی اور عظمت کی علامت ہے۔ سمارٹ فون روایتی جما لیت اور جدید فعلیات پیمائی کا امتزاج ہے جس نے میٹ ایس کو استعمال کرنے میں انتہائی آرام دہ بناد یا ہے۔

(جاری ہے)

اس سمارٹ ڈیوائس کا ڈیزائن صارفین کو ایک بہتر طمانیت، رسائی اور افادیت کی فراہمی کے لئے بنایا گیا ہے۔

میٹ ایس کا دھاتی کیس ایرو اسپیس ایلومینیم اور نینو سکیل انجکشن کی سانچہ سازی سے تیارشدہ ہے۔ میٹ ایس کی بیرونی حدود واضح اور پتلی ہیں اور سطحیں خصوصی پالش کے نظام کے ساتھ تیارکی گئی ہیں اوراس کا انٹرفیس شیشے کی طرح ہموار ہے ۔ ہواوے مینوفیکچررزنے سمارٹ فون میں گوریلا گلاس استعمال کیا ہے جو اس کوٹوٹنے اورخراش لگنے سے بچاتا ہے۔ میٹ ایس کا روشن بیزل اس کو ہیرے جیسا پریمیم اور خوبصورت چمک عطاکرتا ہے جبکہ ایمولڈ سکرین متغیررنگوں اورخوبصورت ڈسپلے کی عکاسی کرتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی