انٹربینک اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم

جمعہ 18 ستمبر 2015 22:57

کراچی ۔ 18 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18 ستمبر۔2015ء)انٹربینک اورمقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی تاہم روپے کے مقابلے یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں اضافے کا رحجان دیکھا گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹربینک میں ڈالر کی قیمت خرید104`38روپے اور قیمت فروخت104`43روپے جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید104`30روپے اورقیمت فروخت104`50روپے پر بدستور برقرار رہی۔

(جاری ہے)

رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ جمعہ کے روز روپے کے مقابلے یورو کی قدر 1روپے 35پیسے بڑھ گئی جس سے یورو کی قیمت خرید116`85روپے سے بڑھ کر118`20روپے اور قیمت فروخت117`85روپے سے بڑھ کر119`20روپے ہوگئی اسی طرح75پیسے کے اضافے سے برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خرید160`40روپے سے بڑھ کر161`15روپے اور قیمت فروخت161`40روپے سے بڑھ کر162`15روپے پر جا پہنچی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق روپے کی نسبت سعودی ریال کی قیمت فروخت 27`60روپے اور یو اے ای درہم کی قیمت فروخت28`45روپے کی سطح پرمستحکم دیکھی گئی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی