لاہور سٹاک ایکسچینج میں سوموار کے روزمند ی کا رجحان رہا

ایل ایس ای25انڈیکس4.87پوائنٹس کی کمی کے ساتھ5498.17 پربندہو ا۔

پیر 21 ستمبر 2015 17:43

لاہور((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 ستمبر۔2015ء) )لاہور سٹاک ایکسچینج میں سوموار کے روزمند ی کا رجحان رہا ۔ ایل ایس ای25انڈیکس4.87پوائنٹس کی کمی کے ساتھ5498.17 پربندہو ا۔ مجموعی طورپر63کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا5 -کمپنیوں کے حصص میں اضافہ9کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ49کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا ۔ مارکیٹ میں کل5 لاکھ72 ہزار 300 حصص کا کاروبارہو ا ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں کے۔ الیکٹرک لمیٹڈ کے3لاکھ50 ہزارحصص ۔ سدرن الیکٹرک پاور کمپنی لمیٹڈکے60 ہزار حصص۔ جبکہ فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے33ہزارحصص فروخت ہوئے۔سب سے زیادہ اضافہ ماری پٹرولیئم کمپنی لمیٹڈکے حصص میں ہوا جس کی قیمت2.25 روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت11.00روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..

عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ  میں  شرکت  کے لئے9مئی  تک   درخواستیں طلب

کراچی میں  منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی  نمائش  میں شرکت کے لئے  15مئی  تک درخواستیں     طلب

سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71           ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..