کراچی،سی ایف اے سوسائٹی پاکستان کی جانب سے میزان بینک کوبہترین اسلامی بینک آف دی ایئر اور کارپوریٹ فنانس ہاؤس آف دی ایئر2014 کے اعزاز سے نوازا گیا

منگل 22 ستمبر 2015 20:53

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 ستمبر۔2015ء ) سی ایف اے سوسائٹی پاکستان کی جانب سے میزان بینک کوبہترین اسلامی بینک آف دی ایئر اور کارپوریٹ فنانس ہاؤس آف دی ایئر2014 کے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔یہ اعزاز حال ہی میں منعقدہ سی ایف اے سوسائٹی پاکستان کے بارہویں سالانہ ایکسیلنس ایوارڈ میں دیا گیا۔میزان بینک نے مسلسل چھٹی بار بہترین اسلامک بینک کا ایوارڈحاصل کیا ہے۔

یہ ایوارڈ بینک کی شاندار کارکردگی اور انڈسٹری میں اس کے لیڈر ہونے کی عکاسی کرتا ہے۔

(جاری ہے)

میزان بینک کی انوسٹمنٹ بینکنگ کی کار کردگی کو مد نظر رکھتے ہوئے کارپوریٹ فنانس ہاؤس آف دی ائیرکا ایوارڈ بھی دیا گیا۔ میزان بینک نے 2014میں اپنے کارپوریٹ فنانس کے صارفین کو 70ارب سے زائد کی فنانسنگ فراہم کرکے انکی منفرد ضروریات کو پورا کیا۔ میزان بینک کویہ ایوارڈ 2012ء میں بھی دیا گیاتھا۔ اس ایوارڈکیلئے پاکستان کے تمام کمرشل بینکوں نے حصہ لیا اور میزان بینک کی جانب سے یہ اعزاز حاصل کر نہ بینک کی اعلی کارکردگی کی نشاندہی کرتا ہے۔سی ایف اے سوسائٹی پاکستان بینکوں کی اعلیٰ کارکردگی کو سراہنے کیلئے یہ ایوارڈدیتی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..