سندھ حکومت نے تین ماہ کے دوران 15 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کرلیا

صوبائی سطح پر تمام ٹیکسز جمع کرنے کی ذمہ داری اگر ایک ہی ادارے کو دے دی جائے تو کارکردگی مزید بہتر ہو سکتی ہے ،تاشفین نیاز

منگل 13 اکتوبر 2015 18:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں سندھ حکومت نے 15 ارب روپے ٹیکس اکھٹا کیاہے ۔ سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین تاشفین نیاز کا کہنا ہے صوبائی محصولات کا حجم گزشتہ سال کے مقابلے 50 فیصد زائد رہا ۔

(جاری ہے)

میڈیا سے بات کرتے ہوئے سندھ ریونیو بورڈ کے چیئرمین تاشفین نیاز نے کہا کہ رواں مالی سال صوبائی ٹیکس آمدن کا ہدف 61 ارب روپے رکھا گیا ہے جسے ادارہ با آسانی حاصل کر لے گا ۔

انہوں نے کہا کہ وفاق اگر مصنوعات پر جی ایس ٹی وصول کرنے کی ذمہ داری بھی صوبوں کو سونپ دے تو سندھ حکومت مرکز کے مقابلے سالانہ 100 ارب روپے اضافی پورے صوبے سے جمع کر سکتی ہے ۔تاشفین نیاز نے سندھ حکومت کو بھی تجویز دی ہے کہ صوبائی سطح پر تمام ٹیکسز جمع کرنے کی ذمہ داری اگر ایک ہی ادارے کو دے دی جائے تو کارکردگی مزید بہتر ہو سکتی ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..