آسٹریلیا رواں سال پاکستان سے آم کی درآمد شروع کر دے گا ،آسٹریلین ہائی کمشنر

پاکستان کی آم کی کوالٹی کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے دنیا کی 72 فیصد ورکنگ ویمن زراعت سے وابستہ ہیں، آسٹریلیا معاشی ترقی میں خواتین کو شامل کرنے پر زور دیتا ہے،میگاریٹ ایڈمن کا سیمینار سے خطاب پاک آسٹریلیا میں دوستانہ تعلقات ہیں، ڈیری مصنوعات کی کوالٹی کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے ،سکند ر حیات بوسن

منگل 13 اکتوبر 2015 19:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) آسٹریلیا کی پاکستان میں ہائی کمشنر میگاریٹ ایڈمن نے کہا کہ آسٹریلیا رواں سال پاکستان سے آم کی درآمد شروع کر دے گا پاکستان کی آم کی کوالٹی کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ دنیا کی 72 فیصد ورکنگ ویمن زراعت سے وابستہ ہیں اس طرح آسٹریلیا معاشی ترقی میں خواتین کو شامل کرنے پر زور دیتا ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں آسٹریلین ہائی کمشنر کے زیر اہتمام ہونے والے ایک سیمینار سے خطاب کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ ایگریکلچر سیکٹر لنکچ پروگرام کے ذریعہ غربت میں کمی آئی ہے اور معاشی ترقی میں اضافہ ہوا ہے انہوں نے کہا کہ اس جیسے پروگراموں میں خواتین کی شمولیت میں مزید اضافہ کیا جائے تاکہ خواتین کو خودمختار بنایا جا سکے آسٹریلین ہائی کمشنر نے کہا کہ آسٹریلوی حکومت مختلف شعبوں میں پاکستان کی مدد کر رہا ہے پاکستان کے آم‘ کینو کی دنیا بھر میں مانگ ہے مگر اس کی کوالٹی کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا رواں سال پاکستان سے آم کی درآمد شروع کر دے گا اس موقع پر وفاقی وزیر فوڈ و سیکیورٹی سکند ر حیات بوسن نے کہا کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین دوستانہ تعلقات ہیں، پاکستان سالانہ 10 لاکھ ٹن آم پیدا کرتا ہے جو کہ دنیا کی پیداوار کا 4 فیصد ہے انہوں نے کہا کہ اے ایس ایل پی پروگرام سے دیہاتوں میں غربت کو ختم کرنے میں مدد ملی ہے۔

(جاری ہے)

کینو پاکستان کی اہم فوڈ آئٹم میں آتا ہے پاکستان کینو کی 90 فیصد پیداوار کرتا ہے اور پاکستان کے کینو کی دنیا بھر میں مانگ ہے سکندر خان بوسن نے کہا کہ ڈیری کی مصنوعات کی کوالٹی کو مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے، اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..