روئی کی 24 ہزار س زائد گانٹھوں کے سودے 4 ہزار 800 روپے سے 5 ہزار 600 روپے فی من ریکارڈ کئے گئے

جمعہ 16 اکتوبر 2015 20:13

کراچی ۔ 16 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اکتوبر۔2015ء) روئی کے بھاؤ 4 ہزار 800 روپے سے 5 ہزار 600 روپے فی من ریکارڈ کئے گئے۔ جمعہ کو کراچی کاٹن ایسوسی ایشن نے بتایا کہ ملک کے مختلف شہروں سے حاصل کردہ تفصیلات کے مطابق ڈومیسٹک ٹرانزیکشن کے تحت روئی کی فصل 2015-16ء کی 24 ہزار 600 گانٹھوں کے سودے 4 ہزار 800 روپے سے 5 ہزار 600 روپے فی من پر بند ہوئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید بتایا کہ میرپورخاص کی روئی کی 800 گانٹھوں کے سودے سب سے کم بھاؤ 4 ہزار 800 روپے سے 4 ہزار 900 روپے فی من رہے جبکہ سانگھڑ کی روئی کی 2 ہزار گانٹھوں کے سودے سب سے کم بھاؤ 4 ہزار 800 روپے سے 5 ہزار روپے فی من پر بند ہوئے۔ اسی طرح بالائی سندھ کی روئی کی 6 ہزار گانٹھوں کے سودے 5 ہزار 550 روپے سے 5 ہزار 600 روپے فی من رہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ لیہ اور رحیم یار خان کی روئی کی بالترتیب 1 ہزار گانٹھوں اور 600 گانٹھوں کے سودے سب سے زیادہ ریٹس 5 ہزار 600 روپے فی من پر بند ہوئے جبکہ خان پور، صادق آباد اور میاں والی کی روئی کی فی کس 400 گانٹھوں کے سودے بھی 5 ہزار 600 روپے فی من رہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول