پورٹ قاسم پر 1 لاکھ 28 ہزار ٹن سے زائد کارگو ہینڈل کیا گیا

جمعہ 16 اکتوبر 2015 20:13

کراچی ۔ 16 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اکتوبر۔2015ء) پورٹ قاسم پر 1 لاکھ 28 ہزار 379 ٹن سامان کی نقل و حرکت ریکارڈ کی گئی۔ جمعہ کو پورٹ قاسم اتھارٹی کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پورٹ قاسم پر 1 لاکھ 28 ہزار 379 ٹن سامان کی نقل و حرکت ریکارڈ کی گئی جس میں 88 ہزار 332 ٹن درآمدی کارگو اور 40 ہزار 47 ٹن برآمدی کارگو شامل ہے۔

(جاری ہے)

درآمدات میں 17 ہزار 822 ٹن خوردنی تیل، 33 ہزار 457 ٹن فرنس آئل، 4 ہزار 125 ٹن سویابین اور 32 ہزار 928 ٹن کنٹینرائزڈ کارگو جبکہ برآمدات میں 40 ہزار 47 ٹن کنٹینرائزڈ کارگو شامل ہے۔

پورٹ قاسم پر بحری جہازوں کی آمدورفت مستعد رہی۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پورٹ پر کنٹینرز اور فرنس آئل سے لدھے ہوئے 3 بحری جہازوں کو قاسم انٹرنیشنل کنٹینرز ٹرمینل اور فوکٹو آئل ٹرمینل پر لنگرانداز کیا گیا۔ دریں اثناء پورٹ قاسم کے خارجی لنگراندازی کی جگہوں پر بھی کنٹینرز، ایل این جی اور جنرل کارگو سے لدھے ہوئے مزید 4 جہازوں کو لنگرانداز کیا گیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی