امریکہ کی اوور سیز پرائیویٹ انوسٹمنٹ کارپوریشن کے الیکٹرک کو دس سال کی مدت کیلئے 25 کروڑ ڈالر کا قرضہ فراہم کریگی،سمجھوتہ طے پا گیا

جمعرات 22 اکتوبر 2015 16:55

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اکتوبر۔2015ء) امریکہ کی اوور سیز پرائیویٹ انوسٹمنٹ کارپوریشن کے الیکٹرک کو دس سال کی مدت کیلئے 25 کروڑ ڈالر کا قرضہ فراہم کریگی، فریقین کے درمیان سمجھوتہ طے پا گیا ۔

(جاری ہے)

دستخط کی تقریب یو ایس چیمبر آف کامرس میں منعقد ہوئی اس موقع پر وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار بھی موجود تھے ۔ او پی آئی سی کی طرف سے فراہم کئے جانیوالے قرضے کیلئے سٹی بینک نے تعاون کیا ہے ، قرض کی رقم کے الیکٹرک پاور گرڈ کی بہتری کیلئے استعمال کریگا۔ توقع ہے کہ پاور گرڈ کو اپ گریڈ کئے جانے سے کے الیکٹرک کے ٹرانسمیشن سسٹم کی استعداد میں 33 فیصد اضافہ ہوگا اور صارفین کو اضافی بجلی فراہم کی جاسکے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی