نارووال ‘ مشروبات بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنی نے محنت کش کے لاکھوں روپے دبا کر اسے روزگار سے محروم کر دیا

جمعرات 22 اکتوبر 2015 17:00

نارووال (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اکتوبر۔2015ء) مشروبات بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنی نے محنت کش کے لاکھوں روپے دبا کر اسے روزگار سے محروم کر دیا۔تفصیلات کے مطابق غوطہ فتح گڑھ کے رہائشی محمد طارق مرزا نے 2001 میں مشروبات بنانے والی ملٹی نیشنل بیوریج کمپنی میں کاروباری سلسلہ میں لاکھوں کی رقم انویسٹ کی اور کمپنی نے اسے اڈا سراج میں نمائندہ out let کے لیے مقرر کر دیا لیکن تیرہ سال بعد2014 میں کمپنی نے بغیر وجہ بتائے بغیر ڈسٹری بیوشن ختم کر کے اسکا کوڈ بند کر دیا۔

(جاری ہے)

متاثرہ شخص محمد طارق نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ مشروبات کمپنی کے اس اقدام سے علاقہ بھر میں اسکی نیک نامی اور ساکھ متاثر ہوئی ہے اس کے علاوہ اسکا کمپنی کے ذمہ اور مارکیٹ میں لگا لاکھوں روپیہ ڈوبنے کا خدشہ ہے جس سے میرا کاروبار تباہ ہو کر رہ گیا ۔ اس سلسلہ میں نے گوجرانوالہ میں کمپنی کے آفس کے کئی چکر لگائے لیکن میری کہیں شنوائی نہیں ہوئی ۔انہوں نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف اور بیوریج کمپنی کے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ ملٹی نیشنل مشروبات کمپنی ایک سال سے بندمیری ڈسٹری بیوشن بحال کرے تاکہ میں اپنے بچوں کے لئے باعزت ر روز گار کماسکوں۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی