تاجکستان میں پہلی ’’میڈ ان پاکستان ‘‘نمائش پرسوں سے شروع ہو گی، ثاقب رفیق

نمائش سے پاکستانی تاجروں کو اپنی مصنوعات جنوبی ایشیائی منڈی میں متعارف کرانے کے مواقع ملیں گے

منگل 27 اکتوبر 2015 21:11

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 اکتوبر۔2015ء)تاجکستان میں پہلی ’’میڈ ان پاکستان ‘‘نمائش کا انعقاد (پرسوں )29اکتوبر سے ہو گا وسطی ایشیائی منڈیوں میں پاکستانی مصنوعات متعارف کرانے کیلئے راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام تاجکستان میں پہلی ’’میڈ ان پاکستان ‘‘نمائش 29اکتوبر سے شروع ہو گی ۔

(جاری ہے)

تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں تین روزہ میڈ ان پاکستان نمائش 31اکتوبر تک جاری رہے گی جس میں پاکستانی مصنوعات کے سٹالز سجانے کے ساتھ ساتھ مقامی تاجروں کے ساتھ اہم تجارتی میٹنگز کا انعقاد بھی کیا جائیگا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی