دبئی ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری، پاکستانی تیسرے نمبر پر پہنچ گیا

ہفتہ 7 نومبر 2015 21:10

دبئی ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری، پاکستانی تیسرے نمبر پر پہنچ گیا

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔7 نومبر۔2015ء) ایک طرف تو پاکستان آئی ایم ایف، عالمی بینک ، ایشیائی ترقیاتی بینک اور دیگر مالیاتی اداروں کے سامنے قرض گیری کے لئے جھولی پھیلائے ہوئے ہے تو دوسری جانب پاکستانی ملک سے باہر اربوں ڈالرکی زمینوں کی خریداری میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

صرف نو ماہ کے دوران پاکستانیوں نے دبئی میں 1.4 ارب ڈالر کی پراپرٹی خرید کر اپنا نام ٹاپ تھری پرچیزر میں شامل کروا لیا۔

صرف جولائی سے ستمبر کے دوران 46 کروڑ ڈالر کی زمین، فلیٹ، گھر اور دکاندانیں خریدی جبکہ گذشتہ ڈھائی سال کے دوران پاکستانیوں نے دبئی میں 6 ارب ڈالر کے قریب جائیدادیں بنائیں۔ دبئی ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں سرمایہ کاری میں پہلا نمبر برطانیوی شہریوں کا جبکہ دوسرا نمبر بھارتیوں کا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی