کراچی اسٹاک ایکس چینج نے عالمی سطح پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے،جیمز سی کاولیس

جمعرات 12 نومبر 2015 16:54

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 نومبر۔2015ء ) کراچی اسٹاک ایکس چینج نے عالمی سطح پر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ یورپ، مشرق وسطی اور ایشیا کے لئے سٹی گروپ کے سی ای او جیمز سی کاولیس نے کہا ہے کہ پاکستان سرمایہ کاری کے لئے بہترین ہے۔ یورپ، مشرق وسطی اور ایشیا کے لئے سٹی گروپ کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر جیمز سی کاولیس نے کراچی اسٹاک ایکس چینج کا دورہ کیا، اور روایتی گھنٹہ بجا کر کاروبار کا آغاز کیا۔

(جاری ہے)

میڈیا سے بات چیت میں انھوں نے کہا کہ پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع ہیں، پاکستان کی معیشت سالانہ چار سے پانچ فیصد کی رفتار سے ترقی کر رہی ہے، جبکہ کراچی اسٹاک ایکس چینج نے شاندار کارکردگی کی بدولت دنیا بھر میں اپنا لوہا منوایا۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سمیت دنیا کے کئی ملکوں میں اسلامی بینکاری فروغ پارہی ہے، مختلف اسلامی شرعی پروڈکٹس کے ذریعے صارفین کو بہترین خدمات فراہم کی جارہی ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی