غیرملکی سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی چار ماہ کے دوران براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں چوبیس فیصد نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی

جولائی سے اکتوبر 2015 کے دوران مجموعی بیرونی سرمایہ کاری ساڑھے اٹھارہ فیصد اضافہ

اتوار 22 نومبر 2015 15:37

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 نومبر۔2015ء)غیرملکی سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی کے باعث چار ماہ کے دوران براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں چوبیس فیصد نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے چار ماہ میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری چوبیس فیصد کم ہوگئی، اور اس کا حجم صرف 35 کروڑ ڈالر رہ گیا، گزشتہ سال اس دوران براہ راست بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 46 کروڑ 55 لاکھ ڈالر تھا، اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے اکتوبر 2015 کے دوران مجموعی بیرونی سرمایہ کاری ساڑھے اٹھارہ فیصد اضافہ ہوا، اور اس کی مالیت 71 کروڑ دس لاکھ ڈالر رہی، اس دوران اسٹاک مارکیٹس میں پچاس کروڑ پچاس لاکھ ڈالر سرمایہ کاری ہوئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی