پا کستان میں ای کامرس کا فریم ورک جلد نافذ کر دیا جائے گا، خرم دستگیر خان

قلیل مدت میں فریم ورک پر اپنی سفارشات پیش کرے گی جسے آئندہ ماہ حتمی شکل دے دی جائے گی،،الیکٹرانک کامرس کے فریم کی تیاری کیلئے منعقد ہ اجلاس سے خطاب

جمعرات 26 نومبر 2015 22:53

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 نومبر۔2015ء) وفاقی وزیر تجارت انجنئیر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ای کامرس کا فریم ورک جلد نافذ کر دیا جائے گاجس سے ہائی ٹیک بین الاقوامی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کریں گی، ملکی سافٹ وئیر کی ایکسپورٹ سے حاصل ہونے والی آمدنی کو بین الاقوامی ترسیل زر کی کمپنیوں سے پاکستان لانے میں مدد حاصل ہو گی،اس سلسلے میں وزارت تجارت ، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سٹیٹ بینک کے افسران پر مشتمل ایک ٹاسک فورس قائم کر دی گئی ہے جو انتہائی قلیل مدت میں اس فریم ورک پر اپنی سفارشات پیش کرے گی جسے آئندہ ماہ حتمی شکل دے دی جائے گی،ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر نے الیکٹرانک کامرس کے فریم کی تیاری کیلئے وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمٰن کے ہمراہ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

ای کامرس فریم ورک میں کنزیومر رائٹس، تنازعات کے حل، آن لائن سٹورز اور سپلائی چین کے قیام ، آن لائن آرڈر کا تحفظ اور ترسیل زر کی گارنٹی سے متعلق ہدایات شامل ہوں گی،اس سلسلے میں مستقبل میں مناسب قانون سازی بھی کی جائے گی۔ ایک اندازے کے مطابق پاکستان پاکستان میں ایک لاکھ سے زائد نوجوان انفارمیشن ٹیکنالوجی سروسز کی آن لائن ایکسپورٹ کی چھوٹی اور درمیانی صنعت سے وابستہ ہیں جنھیں بیرون ممالک سے اپنی آمدن منگوانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، ای کامرس فریم ورک کے اجراء سے بین الاقوامی ترسیل زر کی کمپنیاں پاکستان میں اپنا کاروبار شروع کر سکیں گی اورترسیل زر میں آنے والے مسائل کے خاتمے سے زیادہ سے زیادہ نوجوان سروسز ایکسپورٹ کا کاروبار شروع کر سکیں گے اور پے پال، ای بے، ایمیزون ، علی بابا جیسی بین الاقوامی ای کامرس کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کریں گی۔

آئندہ ماہ نیروبی میں ہونے والے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کے اجلاس میں بھی عالمی ای کامرس پر گفت وشنید کی جائے گی۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی