پاک برطانیہ تجارتی حجم بڑھنے سے پاکستان ایشیا کا اکنامک ٹائیگر بن کر ابھرے گا ،شاہد نذیر

حکومت کی کامیاب معاشی پالیسیوں سے ملک صنعتی ، اقتصادی اور معاشی بحران سے نکلنے میں کامیاب ہو جائے گا،جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) تاجر ونگ لاہور

جمعرات 3 دسمبر 2015 21:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 دسمبر۔2015ء) پاکستان اور برطانیہ کے درمیان باہمی تجارت کا حجم150ارب روپے سے تجاوز کر جائے گا، موجودہ حکومت کی کامیاب معاشی پالیسیوں سے ملک صنعتی ، اقتصادی اور معاشی بحران سے نکلنے میں کامیاب ہو جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ (ن) تاجر ونگ لاہور کے جنرل سیکرٹری شاہد نذیر نے وزیر اعلی پنجاب کے کامیاب دورہ برطانیہ کے حوالے سے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن مین مسلم لیگ (ن) کی بھاری اکثریت سے فتح عوام کا موجودہ حکومت کی پالیسیوں پر بھرپور اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے ، وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے برطانیہ میں خطاب پر روشنی ڈالتے ہو ئے کہا کہ انہو ں نے کہا کہ جس طرح موجودہ حکومت ملک میں انرجی کی پیداوار بڑھانے کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر رہی ہے اس سے نہ صرف پاکستان اور برطانیہ کے د رمیان تجارتی حجم بڑھے گا بلکہ پاکستان معیشت کے حوالے سے ایشیا کا اکنامک ٹائیگر بن کر ابھرے گا ، انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کے عوامی ترقیاتی منصوبوں کو دیکھ کر اپوزیشن بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئی ہے کیونکہ ان کاموں کی وجہ سے آئندہ حکومت کاتاج بھی مسلم لیگ (ن) کے سر سجے گا

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے، اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..