سوئی ناردرن گیس کمپنی کا آج سے پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشن غیر معینہ مدت کیلئے گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان

Umer Jamshaid عمر جمشید بدھ 16 دسمبر 2015 11:27

سوئی ناردرن گیس کمپنی کا آج سے پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشن غیر معینہ مدت کیلئے گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔16 دسمبر۔2015ء) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے آج بدھ کے روز سے پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشن غیر معینہ مدت کیلئے گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔فیصلے پر عملدرآمد صبح چھ بجے سے ہوگا۔

(جاری ہے)

ترجمان سوئی ناردرن کے مطابق ملک میں درآمدی ایل این جی گیس کی قلت پیدا ہوگئی ہے اورسردی کی شدت بڑھنے کے باعث گھریلو صارفین کی طلب میں بہت اضافہ ہوگیا ہے، گھریلوصارفین کی طلب پوری کرنے کیلئے 16دسمبر صبح 6 بجے سے پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشن بند کیے جارہے ہیں، یہ بندش فی الحال غیر معینہ مدت کیلیے ہوگی۔ترجمان سوئی ناردرن کا کہنا ہے کہ ان حالات میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس فراہم کرنے سے سسٹم بیٹھ جانے کا خدشہ ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71           ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی

موسمیاتی تبدیلی جیسے مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولینڈ اور پاکستان کے درمیان تعاون بڑھانا ہوگا،پولینڈ ..

پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا

حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز کا سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے تمام تجاوزات کو ختم کرنے کے آرڈر کا ..

اسٹیٹ بینک اور ما،لیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

اسٹینڈرڈ چارٹرڈ پاکستان کی 2024 ء کی پہلی سہ ماہی میں عمدہ مالی کارکردگی کا مظاہرہ

ایف پی سی سی آئی کی میڈیا کمیٹی کیلئے کاشف منیرکنوینر اور مسعود احمد صدیقی ڈپٹی کنوینر مقرر