رواں سال ٹیکسٹائل کی برآمدات میں 14.6 فیصد کمی آئی ہے‘ میڈیا رپورٹ

منگل 22 دسمبر 2015 16:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22دسمبر۔2015ء) پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں بیرونی اور ایشوز کے باعث نومبر میں 14.6 فیصد کمی آئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال نومبر میں پاکستان نے 961 ملین ڈالر ٹیکسٹائل اشیاء برآمد کیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان شماریات بیورو کا کہنا ہے کہ ملک کی ٹیکسٹائل برآمدات رواں مالی سال جولائی تا نومبر 5.2 بلین ڈالر رہی ہیں جو کہ گزشتہ سال اسی دورانیے میں 5.7 بلین ڈالر تھیں اور یہ شرح 8.4 فیصد کم ہے۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ برامدات آنیوالے مہینوں میں مزید کم ہو سکتی ہیں۔ کیونکہ حکومت نے پنجاب کی ٹیکسٹائل ملوں کو گیس کی سپلائی بند کر دی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان ملوں کو نومبر میں صرف چار گھنٹے گیس فراہم کی جاتی رہی ہے جو کہ اب مکمل طور پر بند کی جا چکی ہے۔ پاکستان شماریات بیورو کے ڈیٹا کے مطابق ایک سال کے مقابلے میں رواں سال جولائی تا نومبر ریڈی میڈ گارمنٹس کی برامدات میں 3.59 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ بالکل اسی طرح تولئے کی برامدات میں بھی 6.1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی