ایف پی سی سی آئی کے سالانہ انتخابات

سابق چیئرمین چوہدری نصیر کا بزنس مین پینل کی بھرپور حمایت کا اعلان

ہفتہ 26 دسمبر 2015 15:12

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26دسمبر۔2015ء)پاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائز مرچنٹس ایسوسی ایشن(پی سی ڈی ایم اے) نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( ایف پی سی سی آئی ) کے سالانہ انتخابات برائے2016 کے لیے پی سی ڈی ایم اے کے سابق چیئرمین چوہدری محمدنصیر کو نائب صدر کی نشست پر امیدوار نامزد کرنے پر اظہارتشکر کیا ہے اوربزنس مین پینل کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے صدارتی امیدوار سینیٹر حاجی غلام علی پر اعتماد کا اظہار کیاہے۔

(جاری ہے)

پی سی ڈی ایم اے کے چیئرمین خواجہ عارف کپور نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ایف پی سی سی آئی کے انتخابات میں ایسوسی ایشن پورے پینل کوکامیاب بنانے میں اپناکردار ادا کرے گی۔انہوں نے ایسوسی ایشن کے ممبران کی طرف سے چوہدری محمدنصیر کی کامیابی کے لیے بھی نیک تمناوٴں کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ چوہدری نصیر ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر منتخب ہو کر پی سی ڈی ایم اے ممبران کودرپیش مسائل کے حل اور درآمدی سرگرمیوں میں حائل بعض رکاوٹوں سمیت زائدٹیکسز سے حوالے سے مسائل کو حل کرنے میں بھی اپنی بہترین خدمات بروئے کار لائیں گے۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی