تھائی لینڈ میں پیداوار کم ہونے ،امریکہ کی جانب سے ایران سے پابندیاں ہٹائے جانے کے بعد پاکستانی چاول کی برآمد میں اضافے کا امکان

پیر 28 دسمبر 2015 17:34

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 دسمبر۔2015ء) تھائی لینڈ میں چاول کی پیداوار کم ہونے اورامریکہ کی جانب سے ایران پر سے پابندیاں ہٹائے جانے کے بعد پاکستانی چاول کی برآمد میں اضافے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

برآمد کنندگان کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران چاول کی برآمدات میں 21فیصد کمی ہوئی، جس کی اہم وجہ عالمی منڈی میں چاول کی قیمت میں کمی اور بھارتی چاول کا مارکیٹ پر غلبہ ہے تاہم گزشتہ ماہ یورپ اورمشرق وسطی سے بڑھتی ہوئی مانگ کے باعث عالمی منڈی میں چا ول کی قیمت میں 25فیصد اضافہ ہوا۔

برآمد کنندگان کا کہنا ہے کہ تھائی لینڈ میں رواں سال ہونے والی قحط سالی سے چاول کی فصل اور پیدوار کو نقصان پہنچا ہے جبکہ امریکہ کی جانب سے ایران پر سے پابندیاں ہٹائے جانے کے بعد چاول کی برآمد بڑھا کر بہترین زر مبادلہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..