منگلا ڈیم کے کنارے بسنے والے میرپور کے شہری اور تاجر برادری کو آج تک صاف پانی اور بجلی کی لوڈشیڈ نگ سے نجات نہیں مل سکی‘موسم سرما ہو یا موسم گرما ٹینکر مافیا اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کی دونوں موسموں میں شدید پریشانی اٹھانی پڑتی ہے

مرکزی انجمن تاجران کے رہنما محمد اقبال منہاس کا بیان

ہفتہ 23 اپریل 2016 14:16

میرپور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 اپریل۔2016ء ) مرکزی انجمن تاجران کے رہنما محمد اقبال منہاس نے کہا ہے کہ منگلا ڈیم کے کنارے بسنے والے میرپور کے شہری اور تاجر برادری کو آج تک صاف پانی اور بجلی کی لوڈشیڈ نگ سے نجات نہیں مل سکی‘موسم سرما ہو یا موسم گرما ٹینکر مافیا اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کی دونوں موسموں میں شدید پریشانی اٹھانی پڑتی ہے ‘کروڑوں روپے کا منصوبہ کٹھائی میں پڑھ گے ہیں میرپور شہر کے بے شمار سیکٹر جن کو آج تک صاف پانی کی سہولت نہ مل سکی پی ایم یو ہوش کے ناخن لے نئی پانی کی لائنیں ڈال کر اس پر کام ابھی تک مکمل بند پڑا ہے ۔

میرپور کی سڑکیں کھنڈر بن چکی ہیں ۔ھال روڈ جگہ جگہ سے زمین بوس ہو چکی ہے ۔بڑے بڑے کھڈے اور پانی کی اب نکاسی نہ ہونے کی صورت میں چھوٹی سی بارش کا پانی تلاب کا منظر پیش کرتا ہے اقبال منہاس نے کہا کہ تاجر برادری میری قوت بازو ہے کسی طاقت کو تاجروں پر مسلط نہیں ہونے دوں گا ۔

(جاری ہے)

۔تاجروں کی دوکانوں کے سامنے بارش کا پانی جمع ہونے سے تاجروں کو خاصی مشکلات پیش آرہی ہیں ۔

تاجروں کے حقوق پر کسی طاقت کو شب خون مارنے کی اجازات نہیں دیں گئے ۔منی لندن صرف نام کی حد تک رہ گیا ہے سہولیات نہ ہونے سے اربوں روپے ٹیکس دینے والے تاجر مایوسی کے عالم میں ہیں ۔میرپور شہر کو جدید طرز کے مطابق سہولیات دی جائیں سب سے زیادہ ٹیکس کی مد میں قومی خزانے میں جمع کرانے والے تاجر میرپور کے ہیں بجلی کی غیرعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے تاجروں کے کاروبار کو تباہ کر دیا ہے ۔بڑے تجارتی مرکز میں سہولیات بھی جدید طرز کے مطابق دی جائیں ۔

Browse Latest Business News in Urdu

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ  کا انعقاد ،مقررین ..

جامع ترقی کے لئے آمدنی اور عوامی اخراجات کو بہتر بنانے کے موضوع پر پری بجٹ ورکشاپ کا انعقاد ،مقررین ..

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ