اینگرو کارپوریشن نے اینگرو فرٹیلائزرز میں اپنے 28 فیصد سے زائد شیئرز فروخت کر دیئے

جمعہ 10 جون 2016 18:29

اسلام آباد ۔ 10 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 جون ۔2016ء) اینگرو کارپوریشن نے اینگرو فرٹیلائزرز لمیٹڈ میں اپنے (28 فیصد) سے زائد شیئرز فروخت کر دیئے ہیں ۔یہ پاکستان کی دوسری بڑ ی فر ٹیلائزر فرم ہے اور اس کے تقریباً 185 ملین ڈالر کے لوکل اور غیر ملکی سرمایہ کاران ہیں۔

(جاری ہے)

اس کمپنی نے گذشتہ روز ایک نوٹس پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو ارسال کیا جس میں بتایا گیا کہ اس نے لوکل اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے اداروں کو 295 ملین شیئرز برائے اینگرو فرٹیلائزرز لمیٹڈ فروخت کئے ہیں۔

بورس فلنگ کے مطابق یہ معاملات پرائیویٹ طریقے سے مبلغ 64.47 روپے فی شیئر کے حساب سے مکمل کئے گئے تھے جس کا اظہار پرائیویٹ بک بلڈنگ میکنزم کے توسط سے کیا گیا۔ طویل مدتی حکمت عملی کے تحت اینگرو نے بغیر انرجی کے تحت انرجی کے حامل اداروں کے حوالے سے پلاننگ کی ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی