وفاقی حکومت نے مالی سال 2016-17ء میں برآمدات میں اضافے کے لئے جامع اقدامات تجویز کئے ہیں وزارت خزانہ

رواں مالی سال کے لئے جاری لوکل ٹیکسز اور لیویز کے ڈرا بیک کی سکیم اگلے مالی سال میں بھی جاری رہے گی حکام

اتوار 26 جون 2016 15:21

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جون ۔2016ء) وفاقی حکومت نے مالی سال 2016-17ء میں برآمدات میں اضافے کے لئے جامع اقدامات تجویز کئے ہیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال کے لئے جاری لوکل ٹیکسز اور لیویز کے ڈرا بیک کی سکیم اگلے مالی سال میں بھی جاری رہے گی برآمدی ری فنانس سہولت جس کا مارک اپ جون2013ء میں 9.5فیصد تھا اس کو یکم جولائی 2016ء سے 3فیصد پر لایا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

حکام نے بتایا کہ چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی حوصلہ افزائی اور خصوصاً ان کو نئی ٹیکنالوجی کے لئے سرمایہ کاری کرنے پر راغب کرنے اور غیر روایتی برآمدات کی ترغیب دینے کے لئے ٹیکنالوجی اپ گریڈیشن فنڈ قائم کیا جا رہا ہے پاکستان کی صنعتی برآمدات 5بڑے شعبوں یعنی ٹیکسٹائل، چمڑے، قالین بافی، کھیلوں کی مصنوعات اور سرجری کے آلات پر مشتمل ہیں۔ ان پانچ شعبوں کی حوصلہ افزائی کرنے کے لئے یکم جولائی 2016ء سے ان شعبوں کو زیرو شرح پر سیلز ٹیکس کے نظام کے تحت کر دیا جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی