لاہور میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں بھی دکانداروں کی ناجائز منافع خوری جاری

منگل 28 جون 2016 20:42

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 جون ۔2016ء ) لاہور میں رمضان المبارک کے آخری عشرے میں بھی دکانداروں کی ناجائز منافع خوری جاری ہے ۔سرکاری نرخ نامے میں سبزیوں میں ایک کلو آلوکچا چھلکا کی قیمت32 روپے مقرر کی گئی لیکن دکاندار اسے40 روپے تک فروخت کرتے رہے۔

(جاری ہے)

پیاز 23 کی بجائے40 روپے، ٹماٹر 39 روپے کی بجائے57 روپے، لہسن دیسی141 کی بجائے 155 روپے،لہسن چائنہ کوئٹہ 162روپے کی بجائے 175روپے،ادرک چائنہ79روپے کی بجائے95روپے،بینگن33روپے کی بجائے37روپے، پالک 40 روپے کی بجائے49 روپے، کھیرا دیسی 31روپے کی بجائے42 روپے، کریلے 25روپے کی بجائے42 روپے، لیموں دیسی اول 110 روپے کی بجائے 135 روپے، پھلیاں رواں 66 روپے کی بجائے 80 روپے، بند گوبھی 40روپے کی بجائے52 روپے، پھول گوبھی 58 روپے کی بجائے65 روپے، سبز مرچ 42روپے کی بجائے 55 روپے، شملہ مرچ 53 کی بجائے 65 روپے، اروی62 کی بجائے 69 روپے، گھیا کدو 30روپے کی بجائے35 روپے، گھیا توری 30 روپے کی بجائے 39 روپے، مٹر99 روپے کی بجائے 119 روپے، مولی 11 روپے کی بجائے 17 روپے، بھنڈی 40 کی بجائے 50 روپے، ٹینڈے دیسی 62 کی بجائے 69 روپے، پھلوں میں ایک کلو خوبانی امیری موٹی141روپے کی بجائے 165روپے، خوبانی سفید 141روپے کی بجائے 160روپے،آم چونسہ 111روپے کی بجائے 125روپے، سیب سفید 79 روپے کی بجائے 90 روپے، سیب کالا کولو پہاڑی 141 کی بجائے 165 روپے، کھجور عراقی 116 روپے کی بجائے 140 روپے، فالسہ131 روپے کی بجائے 160 روپے، آڑو 156 کی بجائے 166 روپے، آلوبخارہ 181 کی بجائے 205 روپے، آم دوسہری 102روپے کی بجائے 120روپے،آم دیسی 42روپے کی بجائے 60روپے،آم سندھری 111 روپے کی بجائے 118 روپے، کیلا اول درجن 96 کی بجائے 116 روپے، کیلا دوم درجن 66 روپے کی بجائے 85 روپے، خربوزہ 51کی بجائے 55 روپے، الیچی 216روپے کی بجائے 230 روپے ،کھجور اصیل 131روپے کی بجائے 155روپے اور کھجور ایرانی اول 157روپے کی بجائے180روپے انگور بدانہ 156روپے کی بجائے 175 میں فروخت کئے گئے۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73 ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی