زرمبادلہ کے ذخائر کا گراف23ارب ڈالر تک پہنچناحکومت کی مثالی کارکردگی ہے‘ شیخ محمد ابراہیم

لوڈ شیڈنگ اور اسکی قیمتوں میں کمی کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے ضرورت ہے‘میڈیا سے گفتگو

اتوار 3 جولائی 2016 15:42

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جولائی ۔2016ء ) ) مہنگائی کی شرح میں غیر معمولی کمی،زرمبادلہ کے ذخائر کا گراف23ارب ڈالر اور ملکی تاریخ میں ٹیکس ہدف سے زائد جمع ہو نا حکومتی کارکردگی کی شاندار مثال ہے۔ان خیا لات کا اظہار لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر شیخ محمد ابراہیم نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کیا۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ مہنگائی کی شرح میں کمی اور ریونیو میں اضافہ انتہائی قابل تحسین ہیں لیکن اسکے ساتھ ساتھ بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور اسکی قیمتوں میں کمی کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنے ضرورت ہے۔شیخ محمد ابراہیم نے کہا کہ جب تک توانائی بحران پر قابو اور ملکی ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے ٹھوس اقدامات نہیں جائیں گے ملک معاشی اور اقتصادی طور پر ترقی نہیں کر سکے گا لہذا حکومت برآمدات ، جی ڈی پی کی شرح بڑھانے اور غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافے کیلئے خصوصی منصوبہ بندی کرے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..