بدترین لوڈ شیڈنگ نے انڈسٹری وسمال ٹریڈرزکی تجارتی سرگرمیوں کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے‘میاں سلیم

ملکی معاشی صورت حال انتہائی گھمبیر ہے لہذا قوم کو اندھیروں سے نکالنے کے لئے کالا باغ ڈیم کی تعمیر انتہائی ناگزیر ہو چکی ہے

اتوار 3 جولائی 2016 16:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 جولائی ۔2016ء ) انجمن تاجران لاہور کے جوائنٹ سیکرٹری میاں سلیم نے کہا ہے کہ بدترین لوڈ شیڈنگ نے انڈسٹری اورسمال ٹریڈرزکی تجارتی سرگرمیوں کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے ،ملک بھر میں غیر اعلانیہ خوفناک لوڈ شیڈنگ نے ملک کو تباہی کے دھانے پر لاکھڑا کیا ہے ۔اپنے ایک بیا ن میں انہوں نے کہاکہ 7500 میگا واٹ کے شارٹ فال نے حکومت کی پاور انرجی کی پالیسی کو ننگا کر دیا ہے ،ملک کی 65فیصد انڈسٹری بند پڑی ہے ملکی معاشی صورت حال انتہائی گھمبیر ہو چکی ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ قوم کو اندھیروں سے نکالنے کے لئے کالا باغ ڈیم انتہائی ناگزیر ہو چکا ہے ۔کالا باغ ڈیم سے 4000میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی یہ واحد پروجیکٹ ہے جو سستی ترین بجلی پیدا کر سکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ انڈسٹری کی بحالی اور ایکسپورٹ بڑھانے کیلئے کالا باغ ڈیم کی تعمیر فوری طور پر شروع کی جائے ۔انہوں نے کہا کہ کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے ملک میں زرعی انقلاب آئے گااور ہرسال سیلاب کی تیاہ کاریوں کی وجہ سے اربوں روپے کا نقصان ہوتا ہے اور ہزاروں لوگ بے گھر ہو جاتے ہیں اس سے بھی بچا جا سکتا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے، اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..