حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے نتائج ٹیکسٹائل فیکٹریوں کی بندش کی صورت میں ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں ‘یہی حال رہا تو عنقریب پالیسی میکرز اور معاشی جادوگروں کی خواہش کے مطابق تمام ٹیکسٹائل یونٹس بند ہو جائیں گے

آل پاکستان کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن

اتوار 3 جولائی 2016 17:44

فیصل آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 جولائی ۔2016ء) آل پاکستان کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن کے چیئر مین رانا اخلاق احمد نے کہا ہے کہ حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے نتائج ٹیکسٹائل فیکٹریوں کی بندش کی صورت میں ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں اگر یہی حال رہا تو عنقریب پالیسی میکرز اور معاشی جادوگروں کی خواہش کے مطابق تمام ٹیکسٹائل یونٹس بند ہو جائیں گے یہ کس قدر بدقسمتی کی بات ہو گی کہ ہم اس جدید اور ترقی یافتہ دور میں ایک بار پھر قیام پاکستان کے فوری بعد والی صورتحال سے دور ہو جائیں وہ گز شتہ روز یہاں میڈ یا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا جب ہمارا تمام تر انحصار بیرونی مصنوعات پر تھا کیونکہ برصغیر کی تقسیم کے فوری بعد ہمارے ہاں صنعتی افزائش شروع نہیں ہوئی تھی تب تو یہ مجبوری تھی مگر اب جبکہ ہم ہر معاملے میں خود کفا لت حاصل کرنے کے بعد ایک منظم سازشی منصوبے کا شکار ہو کر ایکسپورٹ کی بجائے دوبارہ امپورٹ پر مجبور ہو رہے ہیں خدانحواستہ یہ سازش کامیاب ہو گئی تو ملکی وجود بھی خطرے میں پڑسکتا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا ہمیں بیرونی دشمنوں سے بڑھ کر اعلیٰ مناصب پر بیٹھے ان پالیسی سازوں پر نظر رکھنا ہو گی جن کی تباہ کن پالیسیوں کے نتیجہ میں آج توانائی بحران، بلاجواز ڈیوٹیوں کانفاذ، بجلی اور اس کے بڑھتے نرخوں کے علاوہ صنعتی امن میں بے سکونی پیدا کرنے والے عوامل ایک خوفناک اژدھا بن کر ٹیکسٹائل کی صنعت کو نگلنے کو تیار ہیں۔ کپڑا ہو یا سیمنٹ غرضیکہ پیڑول اور ڈیزل تک بیرون ممالک سے سمگل ہو کر آ رہا ہے۔ ایسے حالات میں ملکی مصنوعات کی طلب پر اثر پڑتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کےلئے متوازن ٹیکس نظام اور ریگولیٹری اقدامات کو آسان بنایا جائے، معاشی ..

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

یکم مئی: بینکس ،مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین ..

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے،  اجمل بلوچ

آئی سی سی آئی کو پوری تاجر برادری کا اعتماد حاصل ہے، اجمل بلوچ

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

تعلیم کے بغیر قوموں کی ترقی اور خوشحالی ناممکن ہے، سینئر نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈز اینڈ سمال ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ  سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر  کی  ..

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ..