مئی کے دوران ملکی صنعتی مصنوعات کی فروخت میں 1 فیصد کمی ہوئی،کینیڈا

ہفتہ 16 جولائی 2016 17:02

مئی کے دوران ملکی صنعتی مصنوعات کی فروخت میں 1 فیصد کمی ہوئی،کینیڈا

اوٹاوا ۔ 16 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔16 جولائی ۔2016ء) کینیڈا نے کہا ہے کہ مئی کے دوران اس کی صنعتی مصنوعات کی فروخت میں 1 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ البرٹا کے جنگلات میں لگنے والی آگ اور جاپان میں آنے والا زلزلہ ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق صنعتی مصنوعات کی فروخت میں کمی کا پیشگی اندازہ 0.7 فیصد تھا تاہم حقیقی کمی 1 فیصد رہی۔ان کا کہنا تھا کہ ملک کے 21 میں سے 15 اہم صنعتی شعبوں(جو کل پیداواری شعبے کا 70 فیصد ہیں) کی پیداوار میں کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ پٹرولیم اور کوئلے کی صنعتی پیداوار کی فروخت میں کمی 2.2 فیصد رہی۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی