کم آمدنی والے طبقہ کیلئے 7 اشیاء کی اوسطاً قیمتوں میں کمی اور 14 اشیاء کی اوسطاً قیمتوں میں اضافہ

اتوار 17 جولائی 2016 15:52

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 جولائی ۔2016ء)ملک میں کم آمدنی والے طبقہ کے لئے 7 اشیاء کی اوسطاً قیمتوں میں کمی اور 14 اشیاء کی اوسطاً قیمتوں میں اضافہ ہوا ٗ 32 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں ، افراط زر کی شرح میں 0.17 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

23 جون کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران 8 ہزار روپے تک ماہانہ آمدنی والے طبقہ کے لئے قیمتوں کا حساس اشاریہ (ایس پی آئی) 207.02 پوائنٹس ریکارڈ کیا گیا جو اس سے پچھلے ہفتے 206.67 پوائنٹس تھا۔

اس دوران کمبائنڈ گروپ کے لئے ایس پی آئی 216.71 پوائنٹس ہو گیا جو اس سے پچھلے ہفتے 216.27 پوائنٹس تھا۔ اسی طرح 8001 سے 12000 روپے، 12001 سے 18000 روپے، 18001 سے 35000 روپے اور اس سے زائد آمدنی کے حامل مختلف طبقات کے لئے ایس پی آئی میں بالترتیب 0.18 فیصد، 0.2 فیصد، 0.21 فیصد اور 0.22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی