گزشتہ مالی سال کے دوران اندرون ملک تیار کی جانے والی گاڑیوں کی فروخت میں 19فیصداضافہ

پیر 18 جولائی 2016 19:23

گزشتہ مالی سال کے دوران اندرون ملک تیار کی جانے والی گاڑیوں کی فروخت میں 19فیصداضافہ

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 جولائی ۔2016ء) مالی سال 2014-15ء کے مقابلہ میں گزشتہ مالی سال 2015-16ء کے دوران اندرون ملک تیار کی جانے والی گاڑیوں کی فروخت میں 19فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔

(جاری ہے)

پاکستان آٹوموٹیو پارٹس اینڈ اسیسریز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پاپام) کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں تیار کی جانے والی گاڑیوں کی تعداد ایک لاکھ 80ہزار 78یونٹس تک پہنچ گئی جبکہ اس سے گزشتہ مالی سال کے دوران اندرون ملک تیار کی جانے والی ایک لاکھ 51ہزار 134گاڑیاں فروخت کی گئیں ۔ اس طرح گزشتہ مالی سال 2015-16ء کے دوران مقامی طور پر تیار کی جانے والی گاڑیوں کی فروخت کی شرح میں 19فیصد کا اضافہ ہوا ہے جو ملک کی اقتصادی و صنعتی ترقی کی عکاسی کرتا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی