2015-16ء کے پہلے 11ماہ کے دوران ملک میں جیپوں اور کاروں کی پیداوار میں 21.57فیصد اضافہ

اتوار 24 جولائی 2016 14:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 جولائی- 2016ء)مالی سال 2015-16ء کے پہلے 11ماہ کے دوران ملک میں جیپوں اور کاروں کی پیداوار میں 21.57فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس دوران ملک میں ایک لاکھ 68ہزار 363جیپیں اور کاریں تیار کی گئیں اس سے پچھلے سال کے اتنے ہی عرصہ میں ایک لاکھ 38ہزار 490یونٹس تیار کیے گئے جو 21.57فیصد کے اضافے کو ظاہر کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق لائٹ کمرشل گاڑیوں کی تیاری میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو 35.65فیصد ہے اس طرح جولائی تا مئی 2015-16ء کے دوران 33ہزار 632یونٹس تیار کیے گئے جبکہ اس سے پچھلے سال کے اتنے ہی عرصہ میں 24ہزار 794یونٹس تیار ہوئے تھے۔

اس عرصہ میں موٹر سائیکلوں کی پیداوار 16.65فیصد اضافے کے ساتھ18 لاکھ3 7ہزار 491یونٹس رہی جو اس سے پچھلے سال 16لاکھ 6ہزار 75یونٹس تھی۔ اسی طرح بسوں کی تیاری میں 85.79فیصد اضافہ ہوا۔ 2015-16ء کے دوران 994بسیں تیار کی گئیں جبکہ اس سے پچھلے سال 535بسیں تیار کی گئی تھیں۔ اسی طرح ٹرکوں کی تیاری میں بھی 37.11فیصد اضافہ ہوا جو 3ہزار 694یونٹس سے بڑھ کر 5ہزار 65یونٹس ہو گئی

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی