سارک ممالک کو جنوبی ایشیائی تجارتی معاہدے سے ساؤتھ ایشین اکنامک یونین کی طرف سے بڑھنا چاہیے‘ اجلاس میں تجارت کے فروغ کیلئے کسٹم معاملات کو آسان بنانے،سرمایہ کاری کے فروغ اور تحفظ کیلئے معاہدے کو حتمی شکل دینے سمیت دیگر امور پر غور کیا گیا سارک کے سیکرٹری جنرل ارجن بہادر تھاپا کاسارک خزانہ سیکرٹریز کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب

ڈاکٹر وقار مسعود 8 ویں سارک ممالک سیکرٹریز خزانہ کانفرنس کے چیئرمین منتخب

جمعرات 25 اگست 2016 20:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 اگست ۔2016ء) سارک کے سیکرٹری جنرل ارجن بہادر تھاپا نے کہا کہ سارک ممالک کو ساؤتھ ایشین ٹریڈ ایگریمنٹ سے ساؤتھ ایشین اکنامک یونین کی طرف سے بڑھنا چاہیے، اجلاس میں تجارت کے فروغ کے لئے کسٹم کے معاملات کو آسان بنانے،سرمایہ کاری کے فروغ اور تحفظ کے لئے معاہدے کو حتمی شکل دینے اور دوسرے ٹیکسوں کے خاتمہ کے حوالے سے غور کیا گیا۔

وہ جمعرات کوسارک خزانہ سیکرٹریز کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کر رہے تھے ۔ اسلام آباد میں 8 ویں سارک سیکرٹریز خزانہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ، سیکرٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود کو سارک خزانے سیکریٹریز کا نیا چیئرمین منتخب کیا گیا، سارک کے سیکرٹری جنرل ارجن بہادر تھا پا نے کانفرنس کے اختتامی خطاب سے کانفرنس کا آغاز کیا ، انہوں نے پاکستان کو کانفرنس کے انعقاد پر شکریہ ادا کیا ، انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ممبران ممالک کو ساؤتھ ایشن فری ٹریڈ ایگریمنٹ (سافٹا) سے ساؤتھ ایشن اکنامک یونین کی طرف بڑھنا چاہیے، کسٹم کے معاملات کو آسان بنانا چاہیے ، سرمایہ کاری کے فروغ اور تحفظ کے لئے ڈرافٹ کو حتمی شکل دی جائے، دوسرے ٹیکسوں کے خاتمے کے حوالے معاہدے کو حتمی شکل دی جائے۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر وقار مسعود نے کہا کہ اگرچہ بعض حکومتوں کی ترجیحی بنیادوں پر توجہ کے منتظر ہیں۔نان ٹیرف میں کمی یا خاتمہ ، حساس لسٹ سے اشیاء کو کم کرنا ، توانائی ، سرمایہ کاری کے شعبے میں تعاون اور ریلوے روڈ ار صفائی اور سمندری راستوں کے ذریعے علاقائی رابطوں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کانفرنس میں شرکت کرنے والے وفود کا شکریہ ادا کیا، اجلاس میں افغانستان، بنگلہ دیش م بھوٹان ، بھارت ، مالدیپ ، نیپال ، سری لنکا کے سیکرٹریز خزانہ نے شرکت کی۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی