چین،دو روز کی مندی کے بعد چینی حصص کی شرح بڑھ گئی

کوانٹم کمیونیکیشن اورمالیاتی تحفظ کے حصص کی شرح میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا دونوں سٹاکس کا حجم 511.1بلین یوآن سے گر کر 475.2بلین یوآن ہو گیا

جمعہ 26 اگست 2016 20:33

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 اگست ۔2016ء) چینی سٹاکس دو روز کی مندی کے بعد پھر بڑھ گئے ، اس کے انڈیکس میں جمعہ کو 0.6فیصد کا اضافہ ہوا۔ بینچ مارک شنگھائی کمپوزیٹ انڈیکس0.06فیصد کے اضافے سے 3070.31پوائنٹس پر بند ہوا۔ شینزن انڈیکس0.14فیصد کے اضافے سے 10693.75پوائنٹس پر بند ہوا۔ چین کے نصدق سٹائل انٹرپرائزز اور کاروبار کرنے والا چائنیکس انڈیکس0.42فیصد کے اضافے سے2189.75پوائنٹس پر بند ہوا۔

دونوں سٹاکس کا حجم475.2بلین یوآن (71.46بلین امریکی ڈالر) پر گر گیا جو کہ گزشتہ کاروباری روز کے 511.1بلین یوآن سے کم تھا۔ چین کا گزشتہ ہفتے دنیا کا پہلا کوانٹم کمیونیکیشن مصنوعی سیارہ چھوڑنے کے بعد کوانٹم کمیونیکیشن ٹیکنالوجی میں زیادہ تر اضافہ ہوگیا۔ فزہویو میں قائم ٹیکنالوجی کمپنی کیسٹیک ان کارپوریشن کے حصص کی شرح 3.35فیصد کے اضافے سے 17.87یوآن جبکہ سٹک گوان انفارمیشن انڈسٹری کے حصص کی شرح4.97 فیصد کے اضافے سے 11.68یوآن پر بند ہوئے ۔

(جاری ہے)

ماحولیاتی تحفظ کے شعبے کے حصص میں بھی اضافہ ہوگیا۔ شینزن ٹیکھنڈ اکالوجی اینڈ انوائرمنٹ کے حصص کی شرح روزانہ کی10فیصد کی حد سے بڑھ کر 18.5یوآن ہوگئی ۔ یوآن کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے مالیاتی حصص میں نیم گرم کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ چین کے صنعتی اور تجارتی بینک جو کہ مارکیٹ مالیت کے لحاظ سے سب سے بڑا قرض دہندہ ہے 0.44فیصد کی کمی سے 4.5یوآن جبکہ سٹیک سیکیورٹیز جو کہ ملک کا سب سے بڑا گروپ پیج ہے 0.42فیصد کی کمی سے 16.73یوآن پر بند ہوا۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی