سام سنگ کی یونٹی ڈیولپرز کو 185000امریکی ڈالرز مالیت کے ‘Tizen App Challenge’میں شرکت کی دعوت

بدھ 31 اگست 2016 17:55

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 اگست ۔2016ء) ہسام سنگ الیکٹرانکس نےTizen operating system. پر چلنے والے نئے اسمارٹ فون Z2, کی لانچنگ کے سلسلے میں 18اگست2016سے یونٹی ڈیولپرز کیلئے Tizen App Challenge چیلنج کا اعلان کیا ہے ۔اس چیلنج میں یونٹی بیسڈ گیمز بنانے والے ایسے ڈیولپرز حصہ لینے کے اہل ہیں جن کے بنائے ہوئے گیمز10ہزار سے زائد کی تعداد میں انسٹال کئے جاچکے ہوں۔

یہ مقابلہ18اگست سے21 نومبر تک جاری رہے گا جس میں شرکت کرنے والے مجموعی طور پر 1لاکھ85ہزار امریکی ڈالرز مالیت کے انعامات حاصل کرسکیں گے،مقابلے میں پہلی50ایپس کی Tizen Store. پر فروخت شروع ہونے پرتین تین ہزار امریکی ڈالرز کیا نعام کی حقدار ٹھہریں گی جبکہ مقابلے کے دوران تین سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کئے جانے والی ایپس کو بالترتیب 20ہزار،10ہزار اور5ہزار ڈالرز کے انعامات دیئے جائینگے۔

(جاری ہے)

یہ چیلنج دومراحل پر مشتمل ہوگا اور مقابلے میں حصہ لینے والوں کو یہ دونوں مراحل طے کرنا ہونگے،پہلے مرحلے میں شرکت کنندہ کو ثابت کرنا ہوگا کہ اس کی گیم یونٹی پر بنائی ہوئی ہے اور گوگل پلے یا ایپل پلے اسٹور پر 10ہزار سے زائد کی تعداد میں ڈاؤن لوڈ کی جاچکی ہے ،پہلے مرحلے کی تکمیل کے بعد سام سنگ کی جانب سے تصدیقی ای میل کی جائیگی جس کے بعد شرکت کنندہ اپنی ایپ پورٹ کرنے اور Tizen Store. پر رجسٹر کرنے کے اہل ہونگے،دوسرے مرحلے کو مکمل کرنے کیلئے شررکت کنندہ کو اپنی وہ منفرد کانٹینٹ آئی ڈی جمع کرانی ہوگی جو کہ اسے اپنی ایپ کے Tizen Store.پر رجسٹریشن کے بعد دی گئی ہوگی۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73 ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی