لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ممبران کیلئے الیکٹرانک آئی فارم کے موضوع پر آگاہی سیشن کا انعقادکیا

امپورٹرز، بینکرز، کلیئرنگ ایجنٹس اور کسٹمز ڈیپارٹمنٹ سمیت دیگر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے سٹیک ہولڈرز کی شرکت

جمعرات 1 ستمبر 2016 19:32

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم ستمبر ۔2016ء ) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے اپنے ممبران کے لیے الیکٹرانک آئی فارم کے موضوع پر آگاہی سیشن کا انعقاد کیا جس میں امپورٹرز، بینکرز، کلیئرنگ ایجنٹس اور کسٹمز ڈیپارٹمنٹ سمیت دیگر شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے سٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔ سیشن کے انعقاد کا مقصد لاہور چیمبر کے ممبران کو الیکٹرانک آئی فارم کے اغراض و مقاصد سمیت مختلف پہلوؤں سے آگاہ کرنا تھا۔

لاہور چیمبر کے نائب صدر ناصر سعید نے سیشن کی صدارت کی جبکہ ایڈیشنل کلکٹر کسٹمز یاسین مرتضی ، انعام الواحد، آفتاب احمد وہرہ، خرم لودھی، ذیشان خلیل، شاہد اقبال بٹ اور ملک اکرم نے بھی اس موقع پر خطاب کیا۔ لاہور چیمبر کے نائب صدر نے شرکاء کو آگاہ کیا کہ لاہور چیمبر نے الیکٹرانک آئی فارم کا نفاذ رواں سال کے آخر تک موخر کرنے کی تجویز دی ہے تاکہ سٹیک ہولڈرز کو اس کے متعلق معلومات اور ضروری تربیت دی جاسکے تاکہ الیکٹرانک آئی فارم حقیقی معنوں میں امپورٹرز سمیت تمام سٹیک ہولڈرز کے لیے فائدہ مند بن سکے۔

(جاری ہے)

انہوں نے توقع ظاہر کی کہ اس سلسلے میں جلد ہی اعلان کردیا جائے گا۔ آگاہی سیشن کے شرکاء نے لاہور چیمبر کے اقدامات کو سراہتے ہوئے الیکٹرانک آئی فارم کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73           ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73 ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

اسمگلنگ کی وجہ سے حکومت بڑے ٹیکس ریونیو سے محروم اور بجٹ خسارہ بڑھتا ہے، افتخار علی ملک

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

خواجہ محبوب الرحمن کا قرضوں تک رسائی و کاروبار ی لاگت قابل برداشت بنانے کیلئے شرح سود میں کمی کا مطالبہ

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

تیسری سہ روزہ پاک کرغزستان سرمایہ کاری کانفرنس آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی، مہر کاشف یونس

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

اسلام آباد چیمبر اور چکوال چیمبر نیلا دلہہ کا انڈسٹریل اسٹیٹ کے قیام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق،خطے ..

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

پاکستان فرنیچر کونسل نے بجٹ تجاویز وزارت خزانہ و اقتصادی امور کو پیش کر دیں، میاں کاشف اشفاق

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ  رہا ہے، اعجاز الرحمان

ہاتھ سے بنے قالینوں کی صنعت کی برآمدات کا ماضی میں بہت اچھا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، اعجاز الرحمان

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی ..

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی

ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی