مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤؤ میں زبردست مندی کے بعد استحکام رہا

ہفتہ 10 ستمبر 2016 18:01

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10ستمبر ۔2016ء)مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤؤ میں زبردست مندی کے بعد استحکام رہا ۔کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کی اسپاٹ ریٹ کمیٹی نے اسپاٹ ریٹ میں فی من 450 روپے کی کمی کرکے اسپاٹ ریٹ فی من 5900 روپے کے بھاؤؤ پر بند کیا۔

(جاری ہے)

صوبہ سندھ میں روئی کا بھاؤ فی من 6000 تا 6100 روپے صوبہ پنجاب میں 6100 تا6200 روپے رہا جبکہ پھٹی کا بھاؤ فی 40 کلو 2600 تا 3100 روپے رہا کراچی کاٹن بروکرز فورم کے چیئرمین نسیم عثمان نے بتایا کہ بین الاقوامی کپاس منڈیوں میں روئی کے بھاؤ اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم رہا کاٹن کروپ اسسمنٹ کمیٹی (CCAC) نے کپاس کی پیداوار پر نظر ثانی کرتے ہوئے نیا ہدف ایک کروڑ 12لاکھ 72 ہزار گانٹھوں کا مقرر کیا جو پہلے ہدف ایک کروڑ 41 لاکھ گانٹھوں کے نسبت 28 لاکھ گانٹھیں کم ہیں دریں اثنا وزیراعظم نواز شریف نے کراچی کے دورے کے درمیان نجی برآمد کنندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کپاس کی کم فصل کی وجہ سے ملک کی ٹیکسٹائل ملوں کی ضرورت پوری کرنے کیلئے بیرون ممالک سے کپاس کی 50 لاکھ گانٹھیں درآمد کی جائے گی جس کے لئے درآمدی ٹیکس میں رعایت کی جائیگی یہ سفارش کیبنٹ (CABINET) میں پیش کی جائیگی نسیم عثمان کے مطابق ٹیکسٹائل مصنوعات اور کاٹن یارن میں سرد بازاری کے باعث روئی کے بھاؤ میں اضافہ ہونے کی توقع نہیں ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی