عالمی معیشت کی ترقی میں چین کا کردار زیادہ نمایاں ہوگا، یورپی یونین کی کمیٹی کے سابق چیئرمین رومانو پروڈی

ہفتہ 10 ستمبر 2016 19:15

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10ستمبر ۔2016ء) یورپی یونین کی کمیٹی کے سابق چیئرمین رومانو پروڈی نے کہا ہے کہ چین کے شہر ہانگ چو میں منعقد ہونے والی جی ٹونٹی کی سمٹ میں عالمی معیشت کو درپیش مسائل کے تصفیے کے لئے موئثر فارمولا پیش کیا گیا اور عالمی معیشت کی ترقی کی سمت ظاہر کی گئی۔

(جاری ہے)

چا ئنہ ریڈ یو انٹر نیشنل کو دیئے گئے ایک انٹر ویو میں انہو ں نے کہا کہ یورپی ملکوں کو چاہئیے کہ وہ اپنے اقدامات کو چین کے ساتھ ہم آہنگ کریں تاکہ عالمی معیشت کیلئے نئی متحرک قوت فراہم کی جا سکے۔

اور اس سلسلے میں چین کا کردار زیادہ نمایاں ثابت ہوگا۔جی ٹونٹی کی سمٹ کے بعد چین کے کردار کا ذکر کرتے ہوئے مسٹر پروڈی نے کہا کہ چین دنیا کی نمبر ون معیشت بن جائیگا۔ اس کے ساتھ ساتھ چین پر ذمہ داریاں بھی زیادہ بھاری ہونگی۔انہوں نے یہ خیال ظاہر کیا کہ چین کو عالمی اقتصادی نظام میں زیادہ گہرائی تک شامل ہونا چاہیے۔ان میں مالیاتی نظام اور بینکنگ کے نظام شامل ہیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی معیشت اور زرعی شعبے کے لیے بہت بڑے خطرات پیدا کر دئیے ہیں، میاں کاشف اشفاق

کلائوڈ،اشتہارات اور ریٹیل بزنس  میں تیزی،پہلی سہ ماہی کےدوران 10.4 ارب ڈالر خالص منافع ہوا،ایمزون

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے او آئی سی سی آئی کاچھٹے ویمن امپاورمنٹ ایوارڈز کا انعقاد

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

سرحد چیمبر کی صوبائی حکومت اور کے پی ازمک کو جد ید طر ز کے ٹر ک اڈو ں /ٹر مینل سمیت پا ک افغا ن مارکیٹ کے ..

لاہورچیمبر کے صدر کی سربراہی میں وفد کا بی ایف سی کا دورہ

سرمایہ کاری کیلئے سازگار ایتھوپیا پاکستان کے ساتھ تجارتی و صنعتی روابطہ بڑھانے کا خواہشمند ہے ،ایتھوپیا ..

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی